فروری میں پاکستان میں سلامتی کی صورتحال میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی، رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز نے کہا ہے کہ مسلسل کئی ماہ تک دہشت گردی میں اضافے کے رجحان میں بالآخر واضح کمی آگئی، جنگجو حملوں میں 54فیصد کمی، دہشت گردی کے رجحانات پر نظر مزید پڑھیں