فرانسیسی جزیرے نیوکیلیڈونیا میں انتخابی اصلاحات کیخلاف پرتشدد مظاہرے ، 9 افراد ہلاک

پیرس (صباح نیوز)فرانسیسی جزیرے نیوکیلیڈونیا میں انتخابی اصلاحات کیخلاف پرتشدد احتجاجی مظاہرے کے دوران 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے پولیس سٹیشن اور ٹاؤن ہال سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی۔ مزید پڑھیں