فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن میں متفرق درخواست دائر

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف  نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کے مقدمات کیساتھ ہی سنایا جائے، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں