غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 100 فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 100 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں  غزہ میں مسلسل 334ویں روز قتل عام میں جاری ہے۔ بدھ کو صبح غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے نصیرات میں کیمپ 1 میں مزید پڑھیں