غزہ میں اقوام متحدہ کے سکول اور دوگھروں پر اسرائیلی حملے میں 38 افراد شہید

غزہ(صباح نیوز)غزہ میں اقوام متحدہ کے سکول اور دوگھروں پر اسرائیلی فضائی حملے میں یواین کے 6 اہلکاروں 19 خواتین اور بچوں سمیت 38 افراد شہید ہوگئے ہیں ۔وسطی غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کے الجعونی مزید پڑھیں