غزہ “دنیا کا سب سے بڑا قبرستان” ، اس کے شہری ظلم اور نسل کشی کا شکار ہیں ، ترک صدر

 نیویارک(صباح نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کے مقاصد پورے کرنے میں ناکام ہوچکا ہے۔غزہ  “دنیا کا سب سے بڑا قبرستان”  ہے، اس کے شہری ظلم اور نسل کشی کا شکار مزید پڑھیں