غزہ اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 92 افراد شہید

غزہ ، بیروت(صباح نیوز) اسرائیل کے غزہ اور لبنان میں وحشیانہ حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 92 افراد شہید ہوگئے جبکہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں تعینات امن فوج مزید پڑھیں