غزہ ،ننھا بچہ شدید سردی کے باعث دم توڑ گیا،6دنوں میں ہائپو تھرمیا سے مرنے والے بچوں کی تعداد 5ہوگئی

غزہ (صباح نیوز)غزہ میں ایک 20دن کا بچہ شدید سردی کے باعث دم توڑ گیا۔ اس طرح اسرائیل کے محصور فلسطینی انکلیو میں 6دنوں میں ہائپوتھرمیا سے مرنے والے بچوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ غزہ کی وزارت صحت نے ایک مزید پڑھیں