کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہاہے کہ عیدالفطربندہ مومن کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام ہے۔عیدکی خوشیوں میں اپنے غریب بھائیوںکے ساتھ غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو بھی ضرور یادرکھا جائے۔انہوں نے عیدالفطرکے موقع پرجاری مزید پڑھیں
