عورت کس کے اعصاب پر سوار ہے؟ : تحریر وجاہت مسعود

علامہ اقبال نے ضرب کلیم میں ہند کے شاعروں، صورت گروں اور افسانہ نویسوں پر طنز کرتے ہوئے فرمایا تھا۔ ’آہ بے چاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار‘۔ 1936ء میں شائع ہونیوالی اس تصنیف کو حضرت اقبال نے ’دور مزید پڑھیں