عوام کو پرامن جمہوری احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جارہا ،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

گوادر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حکمرانوں،سیکورٹی فورسز اورمقتدرقوتوں کی غیر سنجیدگی ،نااہلی کی وجہ سے عوام پریشان اوراحتجاج پر ہیں۔ بدقسمتی سے پرامن عوام کو جمہوری احتجاج کا حق بھی نہیں دیا مزید پڑھیں