عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، بلوچستان میں غربت وبدعنوانی حکمرانوں کے تحفے ہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبد الحق ہاشمی نے کہاکہ گوادر وبلوچستان میں طاقت وگولی سے مسائل حل کرنے اور فوجی آپریشن کی وجہ میں حالات خراب اور عوام میں نفرت ،غم وغصہ پایا جاتاہے، گوادر پسنی اورماڑہ تربت سمیت مزید پڑھیں