عمران خان کیخلاف لانگ مارچ توہین عدالت کیس ، آئینی بینچ نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لانگ مارچ توہین عدالت کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی مزید پڑھیں