عمران خان چین کس لیے جارہے ہیں ؟۔۔تحریر وتجزیہ وجیہ احمد صدیقی

وزیراعظم عمران خان 3 فروری سےچین کا دورہ کریں گے۔ ان کا تین روز سرکاری دورہ 5 فروری کو ختم ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ 5وزراء چین جائیں گے، ان کے ناموں کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے مزید پڑھیں