علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا وفاق پر حملہ ہے : خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا وفاق پر حملہ ہے۔کوئی صوبہ براہ راست کسی ملک سے مذاکرات نہیں کر سکتا ،جس راستے پر وزیراعلی مزید پڑھیں