علامہ اقبال کا یوم پیدائش، مزار پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور (صباح نیوز)حکیم الامت، مفکرپاکستان،شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے145 واں یوم پیدائش پر مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا، پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کی ذمہ داری مزید پڑھیں