علامہ اقبال بحیثیت طالب علم اور استاد : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

علامہ اقبال نے ایف اے تک سیالکوٹ میں تعلیم حاصل کی مگرسیالکوٹ میں بی اے کی تعلیم کا انتظام نہ تھا، اس لیے انھوں نے مزید تعلیم کے لیے لاہور جانے کا ارادہ کرلیا۔ گورنمنٹ کالج لاہور برصغیر کا سب مزید پڑھیں