عالمِ اسلام کی قیادت فلسطین کی آزادی کیلئے جرات مندانہ کردار ادا کر ے،لیاقت بلوچ

  ہریپور(صباح نیوز)جماعتِِ اسلامی کے نائب امیر اور سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ عالمِ اسلام کی قیادت ، فلسطین کی آزادی کے لئے جرات مندانہ کردار ادا کر ے۔ ہری پور میں عوامی افطار پروگرام سے مزید پڑھیں