ظلم کے نظام کو سپورٹ کرناظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ ظلم کے نظام کو سپورٹ کرناظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے ۔ بلوچستان میں غربت بے روزگاری کے ذمہ داربدعنوان عناصر ہے بلدیاتی انتخابات میں نیک نام ،خدمت مزید پڑھیں