طور خم بارڈر 6روز بعد کارگو گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

پشاور(صباح نیوز)طور خم بارڈر کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا۔ بارڈر کلئیرنس حکام کے مطابق سرحدی گزرگاہ پر دو طرفہ تجارت کی معطلی سے ملکی خزانے کو ٹیکس کی مد میں 270ملین روپے کا نقصان مزید پڑھیں