طلبہ مسائل اور سٹوڈنٹس یو نین انتخابات فوری انعقاد کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

پشاور ( صباح نیوز)طلبہ مسائل اور سٹوڈنٹس یو نین انتخابات فوری انعقاد کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی ۔پشاوریونیورسٹی میں آل پارٹیز کانفرنس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔کل جماعتی کانفرنس میں طلبہ مسائل مزید پڑھیں