ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 44 ڈی آئی خان سے فیصل امین خان کامیاب قرار پائے اور  این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں