صوبہ ہزارہ تحریک کا13 جنوری کو پارلیمنٹ کے باہر اور اندر احتجاج کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)صوبہ ہزارہ تحریک کے چئیرمین سردار محمد یوسف و تحریک کے سینئررہنماؤں سینیٹر طلحہ محمود، مرتضی جاوید عباسی،پروفیسر سجاد قمر نے کہا ہے کہ دوبارہ لاشیں گرنے سے پہلے حکومت صوبہ ہزارہ بنائے،13 جنوری 11 بجے ہزارہ مزید پڑھیں