صنعا میں الدیلمی ایئربیس عرب اتحادی فوج کی بمباری سے لرز اٹھا

صنعا(صباح نیوز) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے صنعا میں حوثی ملیشیا کے گوداموں اور ورکشاپوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب اتحاد نے حملوں میں الدیلمی ایئر بیس کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں