صدر ڈاکٹر عارف علوی کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت اور اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی عزم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اسلام کی مقدس مزید پڑھیں