صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ایچ ای سی کی جانب سے طلبا کی ڈگریوں کی تصدیق میں تاخیر پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کی طرف سے ایچ ای سی کو ڈگری کی تصدیق کے احکامات کو برقرار رکھتے ہو ئے طالبہ کی ڈگری کی تصدیق سے انکار پر شدید براہمی کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں