صدر مملکت کی طبیعت بہتر مگر گڑھی خدابخش جلسے میں شرکت کا امکان نہیں، ذاتی معالج

اسلام آباد (صباح نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت اب بہتر ہے مگر گڑھی خدابخش جلسے میں شرکت کا امکان نہیں۔ آصف علی زرداری مزید پڑھیں