صدر مملکت کا عبدالستار ایدھی کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے عبدالستار ایدھی کی برسی پر ان کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار  ایدھی نے تمام تفرقات سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی۔ پیر مزید پڑھیں