صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ کے تیرہ ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے تیرہ ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری مزید پڑھیں