صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان میں سپاہی شاہزیب امتیاز کی شہادت پراظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں سپاہی شاہزیب امتیاز کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں سپاہی شاہزیب امتیاز کی شہادت مزید پڑھیں