صدرووزیراعظم کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خود کش دھماکے کی مذمت

 اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خود کش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت کی ہے ، پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی کو سراہا ہے ایوان مزید پڑھیں