صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف دائر درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے2024میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف دائر درخواست 20ہزار روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔بینچ نے جرمانے کی مزید پڑھیں