صحتیاب ہونے تک لانگ مارچ ملتوی، قوم کھڑی ہوگئی ،پرامن یا خونی انقلاب،تیسرا کوئی راستہ نہیں، عمران خان

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے صحت یاب ہونے تک لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹھیک ہوتے ہی دوبارہ لانگ مارچ کی کال دوں گا البتہ تین لوگوں کا استعفی آنے تک ملک گیر احتجاج مزید پڑھیں