شیل پیٹرولیم کا پاکستان میں اپنے حصص فروخت کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)پیٹرولیم کے شعبے سے وابستہ شیل پاکستان نے کہا ہے کہ پیرنٹ شیل پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں اپنے شیئرز فروخت کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔شیل پیٹرولیم کمپنی، شیل پاکستان کے 77 فیصد حصص کی مالک مزید پڑھیں