شیخ عبد العزیز انتہائی مخلص،دلیر اور باعمل کشمیری رہنما تھے۔سید صلاح الدین

مظفر آباد(کے پی آئی)حزب المجاہدین  کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ شہید عز یمت شیخ عبد العزیز انتہائی مخلص،دلیر اور باعمل رہنما تھے۔اپنا مقدس لہو نچھاور کرکے یہ پیغام دیا مزید پڑھیں