شہباز شریف نے تنخواہیں بڑھانے کی بات پر یوٹرن لیا، حسان خاور

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے آتے ہی تنخواہیں بڑھانے کی بات پر یو ٹرن لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں ر نے کہا کہ متحدہ مزید پڑھیں