شہباز شریف عوام کو جلد پٹرولیم قیمتوں پر بڑا ریلیف دینگے،مریم نواز

 شیخوپورہ(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام جانتی ہے مہنگائی عمران خان کی وجہ سے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل سمیت دیگر قیمتیں تیزی سے نیچے آ رہی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں