شہباز شریف اور حمزہ سمیت دیگر اہم شخصیات کے کیسز دوسری عدالت میں منتقل

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہم شخصیات کے کیسز دوسری عدالت میں منتقل کردیئے گئے۔ فاضل جج نسیم احمد ورک کی عدالت سے منی لانڈرنگ اور خواجہ برادران کے کیسز کو مزید پڑھیں