شمالی کوریا کا پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (صباح نیوز) شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔ جاپانی حکومت نے مزید پڑھیں