فتح جنگ ،نوشہروفیروز،جیکب آباد ،بہاولپور(صباح نیوز) ملک کے مختلف علاقوںفتح جنگ،بہاولپور ،کوٹ ادو،شور کوٹ،لودھراں،نوشہروفیروز اور جیکب آباد میں ٹریفک حادثات میں19افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق موٹروے ایم 14پر فتح جنگ انٹرچینج کے مزید پڑھیں