شاعر مشرق علامہ محمد اقبال عظیم شاعر اور مفکر تھے،سردار ایاز صادق، غلام مصطفی شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال عظیم شاعر اور  مفکر تھے انہوں نے  اپنی شاعری اور افکار کے ذریعے برِصغیر مزید پڑھیں