سی پی این ای کا صحافی فرحان ملک اور وحید مراد کی گرفتاری اور ایک دکان کے مالک کی پیکا ایکٹ کے تحت حراست میں لیے جانے پر اظہار تشویش

کراچی(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) نے صحافی فرحان ملک اور صحافی وحید مراد کی گرفتاری اور راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کے خلاف قانون اقدام کی ویڈیو وائرل کرنے والے ایک دکان کے مالک کی ایف مزید پڑھیں