سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی یونیورسٹی نے مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کر دی

کیلیفورنیا(صباح نیوز) یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا(یو ایس سی)نے مشرق وسطی کے تازہ ترین تنازع کے بارے میں سیکیورٹی خدشات اور جذبات کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مسلمان طالبہ کی جانب سے گریجویشن تقریب میں دی جانے والی تقریر کو منسوخ مزید پڑھیں