سینیٹر فاروق ایچ نائیک بین الپارلیمانی یونین کی قائمہ کمیٹی برائے جمہوریت کے بلا مقابلہ ممبر منتخب

اسلام آباد (صباح نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک بین الپارلیمانی یونین کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی و جمہوریت کے بلا مقابلہ ممبر منتخب ہوگئے،آئی پی یو کا سالانہ  ایشیا پیسفک گروپ کا اجلاس اس وقت مناما بحرین  میں مزید پڑھیں