سینیٹر روبینہ خالد کی صدر پاپولیشن کونسل ڈاکٹر رانا حاجیہ اور کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر زیبا اے ستار سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا  ہے کہ بینظیر نشوونما پروگرام کے تحت 26 لاکھ سے زائد  حاملہ ، دودھ پلانے والی مائیں اور انکے 2 سال سے کم عمر بچوں کی بنیادی صحت مزید پڑھیں