سینئر افسروں کے تبادلے کامعاملہ ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 7روز میں جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاق اور صوبوں میں سینئر افسروں کے تبادلے کے معاملہ پر تنازعہ اور حکم عدولی پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 29سینئر پولیس افسران کو نوٹسز جاری کر کے سات روز میں وضاحت طلب کرلی۔ پولیس سروس گریڈ20کے 17افسران مزید پڑھیں