سیلاب متاثرین کی امداد میں تاخیر،کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے

کراچی (صباح نیوز)سیلاب متاثرین کی امداد میں کرپشن و تاخیری حربوں کیخلاف جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے جمعہ کو کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے کئے گئے، کراچی، جیکب آباد، شکارپور،کندھ کوٹ ،قمبر، میرپورخاص،سکھر، لاڑکانہ، شہدادکوٹ،نوشہروفیروز،ٹھٹھہ نواب شاہ،ٹنڈوآدم، میرپورخاص، بدین، مزید پڑھیں