سید علی گیلانی کی یاد میں برمنگھم میں کانفرنس ، محمد غالب ، فہیم کیانی کا خطاب

برمنگھم:تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما شہید سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے برطانیہ میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں تارکین وطن کشمیریوں اور پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ برمنگھم مزید پڑھیں