سیاسی ناراضی کو ملک دشمنی مت بنائیں! … تحریر تنویر قیصر شاہد

جناب عمران خان نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے سے قبل، پی ٹی آئی کے ایک جلسے میں، سیکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بجلی کے بِل جلائے تھے۔ اپوزیشن لیڈر کی حیثیت میں خان صاحب کا یہ احتجاجی عمل اور مزید پڑھیں