سیاسی منظر نامے پر جہانگیر ترین پھر متحرک، سلیمان شہباز سے ملاقات،پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گفتگو

لاہور(صباح نیوز)سیاسی منظر نامے پر جہانگیر ترین دوبارہ متحریک ہو گئے، جہانگیر ترین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سے ملاقات کی ہے جس میں پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں